موسم

ملک بھر میں تیز بارش اور برفباری، اب تک کتنے افراد متاثر ہوئے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مختلف علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح پھنس گئے، جبکہ متعدد حادثات میں کم از کم دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان میں حالات تشویشناک بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفانی […]

ملک بھر میں تیز بارش اور برفباری، اب تک کتنے افراد متاثر ہوئے؟ رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارش،تیراہ روڈ کھولنے کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ،پی ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد آج صبح سے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ پیشگی اقدامات کے لئے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ/ایڈوائزری پہلے ہی سے جاری کر دی تھی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارش،تیراہ روڈ کھولنے کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ،پی ڈی ایم اے Read More »

خیبرپختونخوا : پہاڑی علاقوں میں برفباری اورمیدانی علاقوں میں بارش شروع

خیبرپختونخوا : پہاڑی علاقوں میں برفباری اورمیدانی علاقوں میں بارش شروع

خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں موسم ابر آلود ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادلوں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے کو

خیبرپختونخوا : پہاڑی علاقوں میں برفباری اورمیدانی علاقوں میں بارش شروع Read More »

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

انتظار ختم! پشاور میں رحمت کی بارش شروع،موسم بدل گیا، سردی کی لہر میں نمایاں اضافہ

پشاور میں کافی عرصے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس نے شہریوں کے لیے خوشی کے لمحات پیدا کر دیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش ہورہی ہے، جس سے موسم خوشگوار تو ہوا ہے لیکن سردی میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہریوں نے موسم کی تبدیلی کا فائدہ اٹھاتے

انتظار ختم! پشاور میں رحمت کی بارش شروع،موسم بدل گیا، سردی کی لہر میں نمایاں اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

بارش اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ زیارت، پشین، قلعہ

بارش اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش متوقع ہے۔

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

24 جنوری سے بارشیں ہی بارشیں! محکمۂ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

24 جنوری سے بارشیں ہی بارشیں! محکمۂ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

ملک کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری کردیا۔ ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کل سے 24 جنوری کے

24 جنوری سے بارشیں ہی بارشیں! محکمۂ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی Read More »

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،فلیش فلڈ وارننگ جاری

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،فلیش فلڈ وارننگ جاری

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں 21 سے 24 جنوری تک بارش اور برفباری کے امکانات ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بالائی حصوں پر مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ اثرانداز ہوگا جس کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے جڑے ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ کا

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،فلیش فلڈ وارننگ جاری Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

بادل برسیں گے یا برف باری ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات کی وارننگ! آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی اور خشک موسم، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، چند مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی

بادل برسیں گے یا برف باری ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top