موسم

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس

شہزاد نوید سوات: سوات کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حفاظتی اقدامات تیسرے روز بھی جاری رہے۔ برفباری کے باعث سڑکوں پر شدید پھسلن پیدا ہونے سے ٹریفک حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے پیش نظر سیاحوں کی جان و مال کے تحفظ کے […]

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ 21 جنوری کو سامنے آنے کا امکان ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) بھارت میں میچز کھیلنے کے معاملے پر اب بھی اپنے موقف پر قائم ہے اور تاحال کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، آئی سی سی کے وفد

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی Read More »

خیبرپختونخوا : پہاڑی علاقوں میں برفباری اورمیدانی علاقوں میں بارش شروع

موسم کروٹ بدلنے کو تیار! آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے

موسم کروٹ بدلنے کو تیار! آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر نے نظامِ زندگی کو جکڑ دیا ہے، اور برفانی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکردو میں پارہ منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، جس سے سردی کی شدت غیر معمولی حد

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ Read More »

برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سوات کے سیاحتی علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں سیاح سنو فال دیکھنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ برفباری کے دوران سنو چین کے بغیر چھوٹی گاڑیوں کے استعمال

برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، اس دوران چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی Read More »

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،فلیش فلڈ وارننگ جاری

گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا ہے اور 19جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں بیس جنوری سے اضافے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی Read More »

استور میں کئی گھنٹوں سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع،لوگ گھروں میں محصور

استور میں مسلسل برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق استور اور شمالی بالائی علاقوں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ان علاقوں کا زمینی رابطہ مکمل طور پر

استور میں کئی گھنٹوں سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع،لوگ گھروں میں محصور Read More »

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 16 تا 22 جنوری کے دوران خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی آمد کے باعث گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور

خبیرپختونخوا میں گرج چمک کیساتھ بارش اور شدید برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم کاالرٹ جاری Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے وسط سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک کمزور مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو 19 جنوری تک برقرار رہے گی جبکہ 20 جنوری سے یہ سلسلہ

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی Read More »

Scroll to Top