موسم

تیس سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی

مصری ادارے کی جانب سے30سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی سامنے آگئی ہے ۔ مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 29مارچ بروز ہفتہ کو29 رمضان 1446 ہجری کی مناسبت سے قاہرہ […]

تیس سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش، آندھی اور برف باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بعض پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی متوقع ہے، جس سے علاقے کے موسمی حالات میں نمایاں تبدیلیاں آئیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، متاثرہ علاقوں میں چترال، دیر،

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش، آندھی اور برف باری کی پیش گوئی Read More »

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گر گیا،بارش اور برفباری کا سلسلہ 15 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ مینگورہ شہر، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بابوزئی، چارباغ اور کبل میں بارش ، اشو، مٹلتان، کالام، گبرال،

سوات میں بارش ، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،سردی میں اضافہ Read More »

سوات میں شدید بارشیں اور برفباری ہوگی، الرٹ جاری

سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

سوات میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، موسمیات نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات نے سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن اور گردونواح میں آج سے 12 مارچ کے دوران شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیاری کرلیں، ملک میں آج

سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری Read More »

Islamabad Whether

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، 9 سے 16 مارچ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں 9 مارچ سے 16 مارچ تک آندھی، گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی،

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، 9 سے 16 مارچ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان Read More »

واپڈا نے آبی زخائر کی موجودہ صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

پاکستان کے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی موجودہ صورتحال پر واپڈا نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 7 مارچ 2025 تک دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک جبکہ اخراج 20 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح منگلا کے مقام

واپڈا نے آبی زخائر کی موجودہ صورتحال پر رپورٹ جاری کردی Read More »

گلیات میں برفباری کا نیا سلسلہ، موسم شدید سرد ہو گیا

ایبٹ آباد: گلیات میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی کے مطابق، چھانگلی میں اب تک ایک فٹ جبکہ ایوبیہ میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ مسلسل بارش اور برفباری

گلیات میں برفباری کا نیا سلسلہ، موسم شدید سرد ہو گیا Read More »

خیبر پختونخوا میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا آغاز

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے

خیبر پختونخوا میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا آغاز Read More »

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات کے میدانی اور بالائی علاقوں میں موسم نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بابوزئی، چارباغ اور کبل میں بارش ہو رہی ہے، جبکہ سوات کے بالائی علاقوں جیسے اشو، مٹلتان، کالام، گبرال، ملم جبہ، گبین اور

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

اسلام آباد میں موسم خوشگوار، ہلکی بوندا باندی شروع

اسلام آباد میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور شہر میں ہلکی ہلکی بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کچھ مقامات پر درمیانہ سے شدید بارش بھی ہو سکتی

اسلام آباد میں موسم خوشگوار، ہلکی بوندا باندی شروع Read More »

Scroll to Top