دنیا

اسپین میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ، حتمی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ: اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں پیش آنے والے بڑے پیمانے پر بجلی کے بلیک آؤٹ پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی حتمی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم ماہرین کی ٹیم واقعے کی مکمل تحقیقات میں مصروف ہے۔ وزیر اعظم سانچیز کے مطابق بلیک آؤٹ […]

اسپین میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ، حتمی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، ہسپانوی وزیراعظم Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب میں رابطہ، جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب میں رابطہ، جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، اسحاق ڈار نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسے غیرقانونی فیصلوں سمیت یک طرفہ اقدامات سے آگاہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال اور بھارت کی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب میں رابطہ، جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا Read More »

پہلگام واقعے کے فوری بعد ایف آئی آر کا انداراج پہلے سے تیار کی گئی سازش کا ثبوت ہے،عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے فوری بعد ایف آئی آر کا اندراج پہلے سے تیار کی گئی سازش کا واضح ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر عطا تاڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مؤقف اس واقعے پر بالکل واضح ہے اور پاکستان نے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات

پہلگام واقعے کے فوری بعد ایف آئی آر کا انداراج پہلے سے تیار کی گئی سازش کا ثبوت ہے،عطاتارڑ Read More »

پہلگام حملہ، مودی حکومت الزام ثابت کرنے میں ناکام، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

پہلگام حملہ، مودی حکومت الزام ثابت کرنے میں ناکام، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے مسلسل آوازیں بلند ہو رہی ہیں، جن میں پاکستان پر الزامات کو بے بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ سمرنجیت سنگھ مان نے پہلگام فالس فلیگ ڈرامے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس پہلگام حملے میں پاکستان کے

پہلگام حملہ، مودی حکومت الزام ثابت کرنے میں ناکام، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں Read More »

ہائی کمیشن پر حملہ، پاکستان کا برطانوی حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

ہائی کمیشن پر حملہ، پاکستان کا برطانوی حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر ہونے والا حملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہائی کمیشن کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرے اور اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے

ہائی کمیشن پر حملہ، پاکستان کا برطانوی حکومت سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ Read More »

پہلگام میں کشمیریوں کی پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار، دو قومی نظریہ آج بھی زندہ

پہلگام میں کشمیریوں کی پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار، دو قومی نظریہ آج بھی زندہ

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک حالیہ واقعے نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے یہ حقیقت آشکار کر دی کہ کشمیری مسلمانوں کے دل آج بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ایک عوامی اجتماع کے دوران ایک کشمیری خاتون نے ایک سوال کے جواب میں دو ٹوک انداز میں کہا کہ

پہلگام میں کشمیریوں کی پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار، دو قومی نظریہ آج بھی زندہ Read More »

پانی کا معاہدہ دونوں ممالک کی رضامندی کے بغیر ختم نہیں ہو سکتا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کے 60 سالہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کو نہ کوئی معطل کر سکتا ہے اور نہ ہی یہ ایک دوسرے کی مرضی کے بغیر ختم ہو سکتا ہے۔ اسحاق دار نے کہا کہ بھارت کا

پانی کا معاہدہ دونوں ممالک کی رضامندی کے بغیر ختم نہیں ہو سکتا، اسحاق ڈار Read More »

اگر ہمارا پانی بند کیا تو ہم آپ کی سانس بند کر دیں گے، حنیف عباسی کا مودی کو للکار

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوشش کی تو پاکستان اس کا جواب سختی سے دے گا۔ بھارت کی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ہم نے شاہین اور غوری

اگر ہمارا پانی بند کیا تو ہم آپ کی سانس بند کر دیں گے، حنیف عباسی کا مودی کو للکار Read More »

اگر جنگ ہوئی تو سکھ پاکستان کے خلاف نہیں، پاکستان کے لیے لڑیں گے، پرمجیت سنگھ

اگر جنگ ہوئی تو سکھ پاکستان کے خلاف نہیں، پاکستان کے لیے لڑیں گے، پرمجیت سنگھ

سکھ فارجسٹس کے رہنما پرمجیت سنگھ پاکستان کے حق میں بول پڑے، کہا اگر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ ہوئی تو سکھ پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے لیے لڑیں گے۔ سکھ فارجسٹس کے رہنما پرمجیت سنگھ نے بھارت اور پاکستان کے تعلقات پر اپنی گفتگو میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ

اگر جنگ ہوئی تو سکھ پاکستان کے خلاف نہیں، پاکستان کے لیے لڑیں گے، پرمجیت سنگھ Read More »

بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی مودی سرکار پر کڑی تنقید، پہلگام واقعے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوالات

بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی مودی سرکار پر کڑی تنقید، پہلگام واقعے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوالات

پہلگام واقعہ کے بعد مودی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اپوزیشن رہنماؤں نے انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوالات اٹھا دیے ہیں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے خلاف آوازیں بلند کردیں، کانگریس پارٹی نے پہلگام واقعے کا ذمہ دار وزارت داخلہ کو ٹھہرا دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے

بھارتی اپوزیشن جماعتوں کی مودی سرکار پر کڑی تنقید، پہلگام واقعے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوالات Read More »

Scroll to Top