پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی ، میئر لندن
میئر لندن سر صادق خان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوا تو کسی صورت ان کی ہار نہیں ہوگی ۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم فارم میں ہیں امید ہے پاکستان ٹیم اچھا کھیل پیش کریگی ۔میئر لندن کا مزید […]
پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی ، میئر لندن Read More »









