جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ
جنوبی افریقہ میں بجلی کا شدید بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور بلیک آؤٹ کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق بجلی کی فراہمی میں شدید کمی واقع ہو گئی ہے جس کی وجہ تین بڑے کول پاور پلانٹس میں […]
جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ Read More »









