دنیا

اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کے الزام پر ایران کا سخت ردعمل

تہران : امریکی فوج کے اپاچی ہیلی کاپٹر سے متعلق تنازع پر ایران نے اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے اس واقعے میں کسی بھی قسم کے دانستہ کردار کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تہران کا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے […]

اپاچی ہیلی کاپٹر گرانے کے الزام پر ایران کا سخت ردعمل Read More »

امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو اسے خطے سے نکل جانا چاہیے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے ایران پر امریکی حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے

امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی Read More »

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی

میرپور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف 21 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں فتح حاصل کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں شکست دے دی Read More »

سابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان

تہران: ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعد انجام دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سید آیت اللہ علی خامنہ

سابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان Read More »

امریکا نے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران پر حملہ کر دیا، مختلف علاقوں میں دھماکے

واشنگٹن / تہران: امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے تصدیق کی ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے خلاف “سیلف ڈیفنس” کے تحت جوابی فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ کارروائیاں مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے (ای ٹی) شروع کی گئیں، جو امریکی صدر کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں۔ CENTCOM کے

امریکا نے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران پر حملہ کر دیا، مختلف علاقوں میں دھماکے Read More »

ایران نے امریکا کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی جدید اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے، امریکی افواج ایران کیخلاف سخت سے سخت جوابی کارروائی کریں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ آبنائے ہرمز

ایران نے امریکا کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، ٹرمپ کی تصدیق Read More »

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی گن شپ ہیلی کاپٹر تباہ، اندر کتنے افراد موجود تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی گن شپ ہیلی کاپٹر تباہ، اندر کتنے افراد موجود تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، تاہم اس میں سوار دونوں اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور کشیدگی پر عالمی توجہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی گن شپ ہیلی کاپٹر تباہ، اندر کتنے افراد موجود تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

امریکی جج نے ٹرمپ کی ایچ ون بی ویزا پالیسی مسترد کر دی

امریکا کے وفاقی جج نے اعلیٰ سطح کے غیرملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسی رد کردی۔  صدر ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا کی درخواست پر ایک لاکھ ڈالر فیس جمع کرانے کی شرط عائد کی تھی۔ تاہم امریکا کے وفاقی ڈسٹرکٹ جج لیو سوروکین

امریکی جج نے ٹرمپ کی ایچ ون بی ویزا پالیسی مسترد کر دی Read More »

اسرائیل کا کرم ابو سالم اور رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان

غزہ: اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی کرم ابو سالم اور رفح بارڈر کراسنگز کل سے دوبارہ کھول دی جائیں گی، جس کے تحت محدود انسانی نقل و حرکت اور امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت دی جائے گی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق رفح کراسنگ کو دونوں جانب سے لوگوں کی محدود آمدورفت

اسرائیل کا کرم ابو سالم اور رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان Read More »

پاکستان نے افغانستان سے دہشتگرد حملوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین اب بھی دہشت گرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہی ہے، جس کے باعث پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ عالمی امن کیلئے

پاکستان نے افغانستان سے دہشتگرد حملوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top