ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ، وسطی علاقوں میں دھماکے اور سائرن بج اٹھے
تل ابیب / تہران: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے گئے ہیں، جس کے بعد وسطی اسرائیل سمیت مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ خطرے کے سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے کے بعد وسطی اسرائیل میں دھماکوں کی […]










