بھارت اور افغانستان دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، وانا اور اسلام آباد حملے ثبوت ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں خارجی ہاتھ واضح طور پر ملوث ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان حملوں میں بھارت اور بدقسمتی سے ہمسایہ ملک افغانستان بھی شامل ہے۔ وزیراعظم نے […]








