خیبر پختونخوا میں قیام امن کیلئے جرگہ، شوکت یوسفزئی اور احمد کریم کنڈی ماڈریٹر مقرر
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صوبے میں قیام امن کے لیے ایک اہم اور تاریخی جرگہ جاری ہے، جس میں ایم پی اے شوکت یوسفزئی اور احمد کریم کنڈی کو ماڈریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ امن جرگے کا اعلامیہ بعد میں وفاقی حکومت، سیکیورٹی اداروں اور ایپکس کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا جرگے کے […]
خیبر پختونخوا میں قیام امن کیلئے جرگہ، شوکت یوسفزئی اور احمد کریم کنڈی ماڈریٹر مقرر Read More »










