پہلے دس ماہ میں کتنے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی ہوئی؟
راولپنڈی سے پہلے دس ماہ میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس کابل بھیجنے کی دستاویزات منظرعام آگئی ہیں۔ گزشتہ دس ماہ کے دوران راولپنڈی سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانی باشندوں کی واپسی کا عمل جاری رہا جس کے دوران کل 4717 افراد کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ دستاویزات […]
پہلے دس ماہ میں کتنے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی ہوئی؟ Read More »










