تازہ ترین

فوج کے عزائم پر سوال اٹھانا حوصلے اور عوامی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے، گورنر کا وزیراعلیٰ کے بیان پر ردعمل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈٰی نے وزیراعلیٰ سہیل آؑفریدی کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی بیان بازی کی مذمت کرتے ہیں جو مسلح افواج کی عظمت اور قربانیوں کو کم کرنے کی کوشش کرے۔ گورنر نے کہا کہ صوبے کے بہادر سپوت اپنی جانیں قربان کر کے […]

فوج کے عزائم پر سوال اٹھانا حوصلے اور عوامی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے، گورنر کا وزیراعلیٰ کے بیان پر ردعمل Read More »

پیپلز پارٹی 27ویں آئینی ترمیم پر مک مکا کے موڈ میں ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس وقت 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مک مکا کی سیاست کے موڈ میں دکھائی دیتی ہے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی واقعی اپنی عوامی سیاست کو زندہ رکھنا چاہتی ہے تو اُسے اس ترمیمی پیکج

پیپلز پارٹی 27ویں آئینی ترمیم پر مک مکا کے موڈ میں ہے، اسد قیصر Read More »

پولیس حراست میں قبیلہ اکاخیل کے نوجوان کی مبینہ ہلاکت، وزیراعلیٰ نے شفاف انکوائری کا حکم دے دیا

پولیس حراست میں اکاخیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان انضمام کی مبینہ ہلاکت پر وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے واقعے کی شفاف اور غیرجانب دار انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان انضمام مبینہ طور پر تھانہ بڈھ بیر پولیس کی حراست میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ واقعے کے

پولیس حراست میں قبیلہ اکاخیل کے نوجوان کی مبینہ ہلاکت، وزیراعلیٰ نے شفاف انکوائری کا حکم دے دیا Read More »

ہانگ کانگ سکسز، پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نذر، بھارت دو رنز سے فاتح قرار

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا۔ میچ کے اختتام کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا جس میں بھارت کو محض دو رنز سے فتح حاصل ہوئی۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ہانگ کانگ سکسز، پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نذر، بھارت دو رنز سے فاتح قرار Read More »

پاکستان کے آئین و قانون کو نہ ماننے والوں سے سختی سے نمٹنا ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کو نہ ماننے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنا ضروری ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کر رہے تھے۔ شرکاء کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز

پاکستان کے آئین و قانون کو نہ ماننے والوں سے سختی سے نمٹنا ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، 105 نئے کیسز رپورٹ

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 105 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں فعال ڈینگی کے کیسز کی تعداد 417 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اس سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 5,381 ہے، جن میں سے 1,872

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، 105 نئے کیسز رپورٹ Read More »

اپوزیشن میں اتحاد، مولانا فضل الرحمان کی حمایت، اسد قیصر کا تحریک چلانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور اپوزیشن مشترکہ طور پر موجودہ سیاسی حالات کا مقابلہ کرے گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا رویہ ہمارے ساتھ شفاف اور مثبت رہا اور انہوں نے

اپوزیشن میں اتحاد، مولانا فضل الرحمان کی حمایت، اسد قیصر کا تحریک چلانے کا اعلان Read More »

بنوں میں واپڈا کے پانچ مغوی ملازمین بازیاب، 55 دن بعد گھر پہنچ گئے

بنوں کے علاقے پیردل خیل سے اغوا کیے جانے والے واپڈا کے پانچ ملازمین 55 دن بعد بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔  واپڈا کی ٹیم بجلی کی مرمت کے کام میں مصروف تھی کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے ڈرائیور سمیت پانچ اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ بازیاب ہونے والے ملازمین میں

بنوں میں واپڈا کے پانچ مغوی ملازمین بازیاب، 55 دن بعد گھر پہنچ گئے Read More »

اٹھارویں آئینی ترمیم پر فکرمند نہ ہوں، سب ٹھیک ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اٹھارویں ترمیم سے متعلق عوام کو پراعتماد رہنے کی اپیل کی ہے۔ ایمل ولی خان نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم پر کچھ نہیں ہو رہا، پریشان مت ہو، محافظ یہاں موجود ہیں۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم

اٹھارویں آئینی ترمیم پر فکرمند نہ ہوں، سب ٹھیک ہے، ایمل ولی خان Read More »

این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب، امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کردیئے

ہری پور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-18 کے ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کے انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمشن نے فارم 33 کے ذریعے امیدواروں کو ان کے انتخابی نشان الاٹ کیے ہیں، آزاد امیدوار عمر ایوب خان کی اہلیہ شہر ناز ایوب کا انتخابی نشان چینک ہے، مسلم

این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب، امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کردیئے Read More »

Scroll to Top