بنوں: تھانہ کینٹ ممند خیل میں پولیس کی بروقت کاروائی، 7 ملک دشمن ہلاک
بنوں:خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ممند خیل میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے دوران پولیس کا ایک اہلکار شہید اور سات اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ چار شہری بھی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے۔ ڈی پی او بنوں کے […]
بنوں: تھانہ کینٹ ممند خیل میں پولیس کی بروقت کاروائی، 7 ملک دشمن ہلاک Read More »










