خیبرپختونخوا: غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرے میں لانے کا منصوبہ ناکامی کا شکار
پشاور: خیبرپختونخوا میں فضائی آلودگی کی روک تھام اور غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے لیے شروع کیا گیا اہم منصوبہ اب تک اپنے اہداف مکمل نہیں کر سکا اور بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق منصوبہ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہا ہے اور […]
خیبرپختونخوا: غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرے میں لانے کا منصوبہ ناکامی کا شکار Read More »










