خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا
شاہد جان پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بھیجی گئی صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے، اور یوں خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ باضابطہ طور پر تشکیل پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس […]
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا Read More »










