تازہ ترین

پی سی بی سے تحفظات،محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنےسے انکار

پاکستان ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ رضوان نے بورڈ کے سامنے دستخط کرنے کے لیے مخصوص شرائط رکھی ہیں جن میں سب سے اہم شرط یہ ہے کہ انہیں […]

پی سی بی سے تحفظات،محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنےسے انکار Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کی عمران خان سے پھر ملاقات نہ ہوسکی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ایک بار پھر ملاقات نہ ہوسکی جس پر انہوں نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٓاڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم توہین عدالت کی درخواست اس لیے دے

وزیراعلی سہیل آفریدی کی عمران خان سے پھر ملاقات نہ ہوسکی Read More »

صوبے میں قیامِ امن کے لیے قائم خیبر پختونخوا اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

خیبر پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے قائم صوبائی اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل بروز منگل دوپہر 12 بجے اسمبلی کے کانفرنس روم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبر

صوبے میں قیامِ امن کے لیے قائم خیبر پختونخوا اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب Read More »

خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں پولیس کے پاس کرائم سین گاڑیاں اور کٹس دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا پولیس کے تفتیشی نظام میں سنگین کمیوں کا انکشاف ہوا ہےجہاں صوبے کے متعدد اضلاع میں کرائم سین گاڑیاں اور کرائم سین کٹس دستیاب نہیں ہیں۔ پختون ڈیجیٹل نےرپورٹ حاصل کر لی ہے جس کے مطابق خیبر پختونخوا کی 23 اضلاع پولیس کے پاس تفتیش کے لئے کرائم سین گاڑیوں سے محروم ہے۔ان

خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں پولیس کے پاس کرائم سین گاڑیاں اور کٹس دستیاب نہیں Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق

ریاض: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ریاض میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک

پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق Read More »

استنبول مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان حکومت کے اندرونی اختلافات یا بھارت کی خفیہ ہدایات، مودی سرکار کی مداخلت سامنے آگئی

استنبول مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان حکومت کے اندرونی اختلافات یا بھارت کی خفیہ ہدایات، مودی سرکار کی مداخلت سامنے آگئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ میں منعقدہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے ’استنبول مذاکرات ‘ کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔ قطری اور ترک ثالثین کی زیرِ نگرانی ہونے والے یہ مذاکرات سفارتی ناکامی کی وجہ سے نہیں بلکہ افغان حکومت کے اندرونی اختلافات، اقتدار کی رسہ کشی،

استنبول مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان حکومت کے اندرونی اختلافات یا بھارت کی خفیہ ہدایات، مودی سرکار کی مداخلت سامنے آگئی Read More »

کور کمانڈر کی وزیر اعلی ہاوس آمد، سہیل آفریدی نے آئینی عملدرآمد پر سوال اٹھایا

سہیل آفریدی کا کور کمانڈر سے غیر رسمی ملاقات میں صوبائی فیصلوں پر تحفظات، آئین کی عدم پاسداری پر اپنا لائحہ عمل مرتب کرنے کا عندیہ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کور کمانڈر سے غیر رسمی ملاقات میں صوبائی حکومت کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ کور کمانڈر وزیر

کور کمانڈر کی وزیر اعلی ہاوس آمد، سہیل آفریدی نے آئینی عملدرآمد پر سوال اٹھایا Read More »

ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں، عدالتوں کی بے بسی قانون کی بالادستی میں رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ججز یرغمال ہیں تو عوام کو مطلع کیا جائے تاکہ انہیں آزاد کرایا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے

ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

بابر اعظم اور ڈی کوک کی واپسی، پاک جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز کا آغاز آج ہو گا

بابر اعظم اور ڈی کوک کی واپسی، پاک جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز کا آغاز آج ہو گا

پاکستان،جنوبی افریقا تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں، سلمان علی آغا کی قیادت میں ممکنہ پلیئنگ الیون میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ

بابر اعظم اور ڈی کوک کی واپسی، پاک جنوبی افریقا ٹی 20 سیریز کا آغاز آج ہو گا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہو کر 416,362 روپے پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 140 ڈالر کی کمی کے بعد 4,940 ڈالر ریکارڈ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top