خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی
سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 830 تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے […]
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی Read More »










