تازہ ترین

چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کا خیرمقدم

چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین ہونے والے حالیہ جنگ بندی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق وزارت خارجہ کے […]

چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کا خیرمقدم Read More »

پشاور: موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی

پشاور کے علاقے گلبرگ میں رہزنی کی ایک غیر معمولی واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں ایک برقعہ پوش موٹرسائیکل سوار کو طالبعلم سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ

پشاور: موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش کی رہزنی، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی Read More »

دیر لوئر، سوزوکی پک اپ گہری کھائی میں گر گئی، 3افراد جاں بحق

دیر لوئر، سوزوکی پک اپ گہری کھائی میں گر گئی، 3افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق اور 15 طلباء زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ بلو رباط درہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں ایک سوزوکی پک اپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے

دیر لوئر، سوزوکی پک اپ گہری کھائی میں گر گئی، 3افراد جاں بحق Read More »

صوبے میں کوئی سیاسی مقدمہ یا تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات پر بھی غور کیا گیا۔

صوبے میں کوئی سیاسی مقدمہ یا تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی کے 4 اہلکار شہید، 11 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں سکیورٹی فورسز پر ایک افسوسناک حملے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے چار جوان شہید جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹ لالو کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایف سی اہلکار گیس کمپنی ایس این جی پی ایل کی

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی کے 4 اہلکار شہید، 11 زخمی Read More »

طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری کی بحالی کی تیاریاں مکمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم تجارتی گزرگاہ طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری کی بحالی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق، 9 روز قبل بند کی گئی سرحد کو دوبارہ کھولنے کے لیے عملہ اور تکنیکی سہولیات تعینات کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کارگو گاڑیوں کی

طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری کی بحالی کی تیاریاں مکمل Read More »

نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد چھ روز گزرنے کے باوجود صوبائی کابینہ تشکیل نہیں دی جا سکی، جس کے باعث حکومتی مشینری اہم پالیسی فیصلے کرنے سے قاصر ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ کی عدم موجودگی کے باعث ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سمیت متعدد اہم امور التوا کا

نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر Read More »

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف مسلسل عدم پیشی پر تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ وارنٹ 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کے دوران جاری کیے گئے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Read More »

گورنر خیبرپختونخوا اور محسن نقوی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی حکمت عملی پر اتفاق

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دشمنوں کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے جانے والے آپریشنز ناگزیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کہی، جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، حالیہ سکیورٹی واقعات

گورنر خیبرپختونخوا اور محسن نقوی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی حکمت عملی پر اتفاق Read More »

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے کے دوران درج مقدمات میں اہم اقدام کرتے ہوئے عمر ایوب، زرتاج گل، زین قریشی اور علی بخاری سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق عدالت کے جج طاہر عباس سپرا

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

Scroll to Top