خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت
پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ جو پہلے 27 اکتوبر کو ہونے والا تھا لیکن وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سپیکر بابر سلیم سواتی کی اہم ملاقات کے بعد اس کی تاریخ تبدیل کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ اور سپیکر کے درمیان پشاور […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب، سیاسی حکمت عملی میں اہم پیش رفت Read More »










