گلگت بلتستان انتخابات! استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر زندگی کی بازی ہار گئے
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق جی بی اے 14 استور حلقہ ٹو میں تعینات پریزائیڈنگ آفیسر اور محکمہ تعلیم کے استاد الیاس خاکی کو ڈیوٹی کے دوران اچانک […]










