بیرسٹر سیف کی سہیل آفریدی کو مبارکباد، کہا عوام نے عمران خان کے بیانیے پر دوبارہ مہر لگا دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام اور اراکین اسمبلی نے جمہوریت کی بالادستی اور عمران خان کے بیانیے پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کر کے […]










