تازہ ترین

شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈز کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ کشمیر کے اضلاع بالخصوص مظفرآباد، نیلم ویلی، حویلی، […]

شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کو سست رفتار اور اپ لوڈ و ڈاؤن لوڈ میں رکاوٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تکنیکی خلل سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز میں پیش آنے والی خرابی کے باعث پیدا ہوا ہے۔ پی ٹی سی ایل

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس آج ( جمعہ کو ) دوپہر2 بجے ہوگا، جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ 38 ویں کابینہ اجلاس کا ایجنڈا 31 نکات پر مشتمل ہے، کابینہ اجلاس ایجنڈا میں اکبرپورہ پولیس سٹیشن کیلئے اور ملک سعد پولیس لائن میں رہائشی ہاسٹل کی تعمیرکی منظوری شامل ہے۔ پی ایم ایس پیپرز میں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری Read More »

بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی

بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک مخصوص راستوں پر ہر قسم کی عوامی و نجی ٹریفک پر مکمل

بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی Read More »

چاول اور گنا کے کاشتکاروں کی محنت ضائع، بارشوں سے کھیت اجڑ گئے

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے چاول اور گنے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔  امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے صوبہ پنجاب میں ہزاروں ایکڑ کھڑی فصلیں بہہ گئیں۔ پاکستان بزنس فورم کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں چاول

چاول اور گنا کے کاشتکاروں کی محنت ضائع، بارشوں سے کھیت اجڑ گئے Read More »

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ویرینٹ ‘ایسپائر ایس’ پیش کر دیا ہے۔ یہ نئی پیشکش چھٹی جنریشن ہونڈا سٹی کا حصہ ہے جسے 2021 میں پہلی بار پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ دنیا بھر میں ساتویں جنریشن کی سٹی فروخت ہو رہی ہے وہیں ہونڈا پاکستان

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی Read More »

موسمیاتی چیلنجز ٹیم ورک سے ہی قابو میں آئیں گے، رانا ثنا اللہ

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا میں آرہی ہے، پانی کا سکیل بہت زیادہ تھا، ٹیم ورک سے جانی نقصان کم ہوا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ستلج اور راوی خشک ہوچکے تھے وہاں پانی بہت آیا ہے،

موسمیاتی چیلنجز ٹیم ورک سے ہی قابو میں آئیں گے، رانا ثنا اللہ Read More »

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا کے قریب دریائے چناب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو نکالنے کے دوران ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملتان ضلعی حکومت کے ترجمان وسیم یوسف کا کہنا ہے کہ کشتی ریسکیو 1122 کے عملے کی

ملتان میں سیلاب زدگان کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق Read More »

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

بوسٹن: امریکا میں ایک وفاقی عدالت نے بدھ کے روز فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دیے گئے تقریباً 2.2 ارب ڈالر کے ریسرچ فنڈز غیر قانونی طور پر منسوخ کیے۔  عدالت نے مزید حکم دیا کہ اب انتظامیہ اس  ادارے کی تحقیقاتی گرانٹس روک نہیں

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا Read More »

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک نے زرعی شعبے میں 4 ارب ڈالر سے زائد کے اہم معاہدے دستخط کیے جو اپنی نوعیت میں تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی سربراہی میں منعقدہ اس کانفرنس میں متعدد کلیدی معاہدوں پر اتفاق ہوا جن میں زرعی مشینری،

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم Read More »

Scroll to Top