تازہ ترین

پشاور میں آٹے کی قیمتیں بے قابو، عام آدمی کی پہنچ سے باہر

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ 80 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی بوری نرخ 10 ہزار روپے سے بڑھ کر 10,300 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز […]

پشاور میں آٹے کی قیمتیں بے قابو، عام آدمی کی پہنچ سے باہر Read More »

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 افراد کی میتیں آج وطن پہنچ گئی

نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

ابوجا: نائجیریا کی شمالی ریاست نائیجر میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ کشتی  منگل کی صبح ریاست نائیجر کے ضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے  سے دوگّا کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ  شمالی وسطی علاقے کے قریب دریا میں درخت کے

نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ Read More »

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں خون کی ہولی، 69 شہید، 400 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید  69 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ جمعہ کو اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں واقع مشتاحہ ٹاور کی عمارت کو نشانہ بنا یا۔ اسرائیلی فوج نے عمارت فلسطین

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں خون کی ہولی، 69 شہید، 400 زخمی Read More »

غزہ بے بسی کی دردناک تصویر، ظلم کے سائے تلے زندگیاں معدوم ہونے لگیں

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ الجزیرہ کے مطابق حماس نے بدھ کو ایک بیان میں آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ غزہ میں ایک جامع جنگ بندی قبول کرنے کیلئے تیار ہے اور اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ یہ بیان اس

حماس نے جامع غزہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی Read More »

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

وطن عزیز کےدفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنےوالے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں بہادری،اتحاد اور عزم کا دن ہے۔ فیلڈ

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا Read More »

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں معاوضے کا پیکیج دوگنا ، چیکس کی تقسیم آج سے شروع ہو جائیگی

سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی گھنٹی بج گئی

 قومی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں سے ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا کے وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا

سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی گھنٹی بج گئی Read More »

لکی مروت: پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، چوکیدار جاں بحق

لکی مروت: میانوالی روڈ پر گو پٹرول پمپ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں چوکیدار حیات اللہ جان بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد اور پمپ کے چوکیدار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کی آواز سن کر مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس

لکی مروت: پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، چوکیدار جاں بحق Read More »

نہ زبان، نہ فریاد، پھر بھی بنوں ریسکیو نے کوؤں کو نئی زندگی دی

سلمان علی خان بنوں: ریسکیو 1122 بنوں نے زنانہ اسپتال کے قریب وزیرستان پلازہ میں یوفون ٹاور پر پھنسے دو کوؤں کو بحفاظت ریسکیو کر کے زندہ بچا لیا۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ دونوں پرندوں کو محفوظ طریقے

نہ زبان، نہ فریاد، پھر بھی بنوں ریسکیو نے کوؤں کو نئی زندگی دی Read More »

پی ایف ایف نے فٹبال فیڈریشن کے نئے لوگو کی منظوری دے دی

پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نے نیا لوگو منظور کرلیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر سید محسن گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایف ایف کے نئے لوگو کی منظوری دی۔  صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کہا کہ پرانا لوگو پاکستان کی قومی شناخت اور وقار کی عکاسی نہیں کرتا تھا، نیا لوگو پاکستان

پی ایف ایف نے فٹبال فیڈریشن کے نئے لوگو کی منظوری دے دی Read More »

بنوں کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں پر قوم کو ناز ہے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا۔  جہاں انہوں نے بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او دمساز اور پولیس کانسٹیبل انعام اللہ کی عیادت کی۔ زخمی اہلکاروں کو شدید زخمی ہونے کے باعث سی ایم ایچ بنوں سے بہتر طبی سہولیات

بنوں کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں پر قوم کو ناز ہے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

Scroll to Top