پروٹوکول کی بجائے عوام کی خدمت کو ترجیح دینا ہی حقیقی سیاست ہے، ارباب عثمان خان
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب عثمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کے تمام عوامل اور صلاحیتیں موجود ہیں، اور ملک دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے، بشرطیکہ پائیدار امن، مضبوط حکمت عملی اور اہل قیادت میسر ہو۔ انہوں نے پختون […]
پروٹوکول کی بجائے عوام کی خدمت کو ترجیح دینا ہی حقیقی سیاست ہے، ارباب عثمان خان Read More »










