خیبرپختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکریٹریز اور کنٹرولرز کی بھرتی کا نیا طریقہ نافذ
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکریٹریز اور کنٹرولرز کی تقرریوں کا نظام ازسرنو ترتیب دے دیا ہے۔ اب ان اعلیٰ عہدوں پر براہ راست تعیناتی کے بجائے، میرٹ پر مبنی شفاف مسابقتی عمل کے ذریعے افسران کی بھرتی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور جو بورڈز کے کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہیں […]









