تازہ ترین

مون سون کا دباؤ 10 ستمبر تک برقرار رہے گا، اگلا سال مزید خطرناک ہو سکتا ہے، این ڈی ایم اے

مون سون کا دباؤ 10 ستمبر تک برقرار رہے گا، اگلا سال مزید خطرناک ہو سکتا ہے، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کا موجودہ سسٹم 10 ستمبر تک برقرار رہے گا جبکہ آئندہ سال پاکستان کے لیے مزید خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ سیلاب کی شدت میں 22 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]

مون سون کا دباؤ 10 ستمبر تک برقرار رہے گا، اگلا سال مزید خطرناک ہو سکتا ہے، این ڈی ایم اے Read More »

26 نومبر کیس میں اہم پیش رفت، عدالت سے بشریٰ بی بی سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

26 نومبر کیس میں اہم پیش رفت، عدالت سے بشریٰ بی بی سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

26 نومبر احتجاج کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 16 ستمبر 2025 تک توسیع کر دی ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے

26 نومبر کیس میں اہم پیش رفت، عدالت سے بشریٰ بی بی سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے بجلی کا نظام درہم برہم، 87 ہزار صارفین تاحال بجلی سے محروم

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے بجلی کا نظام درہم برہم، 87 ہزار صارفین تاحال بجلی سے محروم

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 87 ہزار سے زائد صارفین تاحال بجلی سے محروم ہیں۔ پاور سیکٹر حکام کے مطابق، سیلاب نے سب سے زیادہ سوات، شانگلہ اور بونیر کے اضلاع کو متاثر کیا، جہاں

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے بجلی کا نظام درہم برہم، 87 ہزار صارفین تاحال بجلی سے محروم Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ یوکرین کی جانب سے روسی توانائی تنصیبات پر حملوں میں شدت اور اس کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ قرار دیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق روس اور

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

پی ٹی آئی میں نئی ٹوٹ پھوٹ، راجہ سلمان اکرم مستعفی، سیکرٹری جنرل کیلئے نئی دوڑ شروع،کئی نام زیر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں قیادت کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پارٹی کے اہم رہنما اور سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، جس کے بعد نئے سیکرٹری جنرل کیلئے مشاورت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے اور سردار لطیف کھوسہ اس دوڑ میں سرفہرست

پی ٹی آئی میں نئی ٹوٹ پھوٹ، راجہ سلمان اکرم مستعفی، سیکرٹری جنرل کیلئے نئی دوڑ شروع،کئی نام زیر غور Read More »

زرتاج گل کو ریلیف! الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کا حکم جاری

زرتاج گل کو ریلیف! الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کا حکم جاری

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کیخلاف الیکشن کمیشن کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ زرتاج گل کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس اعجاز خان پر مشتمل دو

زرتاج گل کو ریلیف! الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کا حکم جاری Read More »

علی امین گنڈاپور کا بڑا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری کر دیے

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مزید 2 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم ریلیف اور معاوضے کی مد میں مختص کی گئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کے مطابق یہ فنڈز محکمہ خزانہ نے فوری طور پر جاری کیے

علی امین گنڈاپور کا بڑا اقدام: خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری کر دیے Read More »

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر مستحکم رہی، جو خریداروں کے لیے ایک اہم خبر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی اور 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر برقرار

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

موسم کا بدلتا رنگ ،مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

موسم کا بدلتا رنگ ،مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب،

موسم کا بدلتا رنگ ،مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

پولیس کا گھر پر چھاپا بزدلی کی علامت ہے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ، اسد قیصر

پولیس کا گھر پر چھاپا بزدلی کی علامت ہے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے ان کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مارا، جسے انہوں نے سیاسی انتقام اور بزدلی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ’’کچھ دیر قبل اسلام آباد میں

پولیس کا گھر پر چھاپا بزدلی کی علامت ہے، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ، اسد قیصر Read More »

Scroll to Top