تازہ ترین

جنوبی افریقا کی 98 رنز سے کامیابی، کیشو مہاراج کی دھواں دار بولنگ نے آسٹریلیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

کیرنز :جنوبی افریقا نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 98 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اسپنر کیشو مہاراج نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ […]

جنوبی افریقا کی 98 رنز سے کامیابی، کیشو مہاراج کی دھواں دار بولنگ نے آسٹریلیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا Read More »

افغانستان کے صوبہ ہرات میں افسوسناک واقعہ، سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں

ہرات : افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 71 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافربس تیز رفتاری کے باعث سڑک پر موجود ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں بس میں آگ بھڑک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں افسوسناک واقعہ، سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں Read More »

54 سال بیت گئے، لیکن راشد منہاس کی قربانی آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: قوم آج اپنے عظیم ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 54ویں برسی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے ان کے بلند حوصلے، قربانی اور بے مثال وطن پرستی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

54 سال بیت گئے، لیکن راشد منہاس کی قربانی آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے، آئی ایس پی آر Read More »

ٹرمپ کی پالیسی نے نہ صرف پاک بھارت بلکہ عالمی امن میں بھی اہم کردار ادا کیا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کے لیے اپنی تجارتی پالیسی کو مؤثر سفارتی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر کو اس بات پر فخر ہے کہ ان کی پالیسیوں نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کو کم کرنے

ٹرمپ کی پالیسی نے نہ صرف پاک بھارت بلکہ عالمی امن میں بھی اہم کردار ادا کیا، وائٹ ہاؤس Read More »

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس کے ساتھ موبائل سگنلز بھی متاثر، جانیں کب بحالی ہوگی؟

پاکستان کے بڑے شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان میں اچانک پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس اور موبا ئل سگنلز بھی متاثر ہوگئی ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عالمی ویب سائٹس کی نگرانی کرنے والے پلیٹ فارم ڈاؤن ڈیٹیکٹر (Down Detector) پر

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس کے ساتھ موبائل سگنلز بھی متاثر، جانیں کب بحالی ہوگی؟ Read More »

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے پولیس انفراسٹرکچر کو کتنا نقصان پہنچا؟ تفصیلی رپورٹ جاری

پشاور: محکمہ پولیس خیبرپختونخوا نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے پولیس انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں پولیس اسٹیشنز، دفاتر، ریسٹ ہاؤسز اور پولیس پوسٹس کو پانی اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کی رپورٹ میں

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے پولیس انفراسٹرکچر کو کتنا نقصان پہنچا؟ تفصیلی رپورٹ جاری Read More »

کلاؤڈ برسٹ اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال کلاؤڈ برسٹ اور گلیشیئرز کے پگھلنے کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان جیسے ممالک کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز

کلاؤڈ برسٹ اور گلیشیئرز کے پگھلاؤ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو رہی ہے، مصدق ملک Read More »

مون سون کی شدت 50 فیصد بڑھ گئی، ستمبر تک مزید 3 اسپیل کی پیشگوئی ،چیئرمین این ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں رواں مون سون سیزن کے دوران شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق اب تک ملک بھر میں 645 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا سے

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا ریلیف آپریشن پانچویں روز بھی جاری

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع بونیر، سوات، شانگلہ اور صوابی میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔ متاثرہ علاقوں میں عوام کی بحالی اور امداد کیلئے پاک فوج کے دستے ہمہ وقت سرگرم عمل ہیں۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے راشن، ادویات اور دیگر ضروری سامان متاثرہ

سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا ریلیف آپریشن پانچویں روز بھی جاری Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب،16نکاتی ایجنڈا جاری

اعجاز آفریدی پشاور: سیلاب متاثرین کے لئے فنڈز کی منظوری سمیت 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 20 اگست بروز بدھ دن 11 بجے طلب کیا گیاہے ، کابینہ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکرینگے ۔ اجلاس میں شرکت کے لئے صوبائی وزرائ، مشیروں اور معاونین خصوصی

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب،16نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

Scroll to Top