خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کو بروقت امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے ایپ متعارف کر دی
خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ تمام اضلاع میں ریلیف وبحالی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں، سیلاب سے متاثرہ افراد کو بروقت ادائیگی کے لئے ڈیجیٹل ایپ لانچ کر دیا گیا ہے، ڈیجیٹل ایپ کا مقصد شفافیت اور بروقت ادائیگی کو یقینی بنانا […]










