بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد تنظیم پر پابندی پاکستان کی جیت ہے، طلال چودھری
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امریکا نے کالعدم تنظیمیں بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دینے کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تسلیم کیا ہے جو ہماری کامیاب سفارتی کاری کا نتیجہ ہے۔ طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی […]
بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد تنظیم پر پابندی پاکستان کی جیت ہے، طلال چودھری Read More »










