ڈاکٹروں کی سلیکشن میں اقرباء پروری اور کرپشن کے الزامات، سردار حسین بابک کاعدالتی انکوائری کا مطالبہ
سابق صوبائی وزیرِ تعلیم اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی سلیکشن کے حالیہ عمل میں بڑے پیمانے پر اقرباء پروری اور مبینہ کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں جس کی شفاف عدالتی انکوائری ہونی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]










