لکی مروت میں افسوسناک واقعہ، بڑی خبر سامنے آ گئی
لکی مروت: ضلع لکی مروت کے محلہ گل ولی آباد میں افسوسناک قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں بہن اور بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد دونوں بہن بھائی شدید زخمی حالت […]
لکی مروت میں افسوسناک واقعہ، بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »










