وینزویلا کے بعد جاپان میں زلزلہ
وینزویلا کے بعد اب جاپان کے مختلف علاقوں میں بھی 6.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث دارالحکومت ٹوکیو سمیت کئی شہر لرز اٹھے۔ زلزلے کے نتیجے میں مختلف حادثات کے دوران 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی […]
وینزویلا کے بعد جاپان میں زلزلہ Read More »










