شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ٹرینیڈاڈ: پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں انہوں نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی بلکہ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر […]
شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »










