تازہ ترین

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہروں میں قومی پرچموں کی بہار

کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد چودہ اگست کے جشن آزادی کی تیاریاں پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں اور ملک کے مختلف شہروں میں قومی پرچموں، بیجز، ٹوپیوں اور جھنڈیوں کے سٹالز سج گئے ہیں۔ شہری گھروں، دفاتر، گاڑیوں اور سڑکوں کو سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجانے میں مصروف ہیں۔ […]

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہروں میں قومی پرچموں کی بہار Read More »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے ابتدائی 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل :افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز اور مینز ایشیا کپ 2025 کے لیے 22 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکواڈ کی قیادت اسٹار اسپنر راشد خان کریں گے اور تمام کھلاڑی دو ہفتوں کے تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے، جس

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے ابتدائی 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے 59 سال کی عمر میں بنجی جمپنگ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا

انڈونیشیا :نامور اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے 59 برس کی عمر میں بنجی جمپنگ کا خطرناک تجربہ کیا ہے، جس سے ان کے مداح حیران رہ گئے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں وہ روایت سے ہٹ کر مختلف ایڈونچر کھیلوں جیسے بنجی جمپنگ، کلف جمپنگ

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے 59 سال کی عمر میں بنجی جمپنگ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا Read More »

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال

واشنگٹن/لندن : امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عالمی سطح پر جاری اہم بحرانوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور جنگ بندی کے

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال Read More »

چین پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال کو سی پیک کی ترقی میں سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے،سکندر حیات شیرپاو

پشاور:قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات شیرپاو نے حالیہ دورۂ چین کے دوران چینی حکام سے ملاقات کی، جس میں سی پیک کے دوسرے مرحلے، خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور پاک-افغان تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ سکندر شیرپاو کا کہنا تھا کہ چین سی پیک کی وسعت میں گہری دلچسپی رکھتا ہے، مگر

چین پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال کو سی پیک کی ترقی میں سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے،سکندر حیات شیرپاو Read More »

ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کا واضح مؤقف ،امریکا خود روس سے خریداری کرتا ہے

نئی دہلی : روس سے تیل خریدنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی تجارتی ٹیرف کی دھمکی پر بھارت نے سخت ردعمل دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکا خود بھی روس سے درآمدات کرتا ہے، اس لیے بھارت پر تنقید غیر منصفانہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ

ٹرمپ کی دھمکی پر بھارت کا واضح مؤقف ،امریکا خود روس سے خریداری کرتا ہے Read More »

ہونڈا نے مشہور زمانہ سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

لاہور : اٹلس ہونڈا نے اپنی نئی CG150 موٹر سائیکل کے ساتھ ساتھ CD70 اور CD70 ڈریم کے 2026 ماڈل بھی متعارف کرا دیے ہیں۔ ان دونوں ماڈلز میں صرف اسٹیکرز کی تبدیلی کی گئی ہے جبکہ ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے کوئی نمایاں فرق نہیں ہے۔ CD70 کے نئے ماڈل میں نیلے رنگ

ہونڈا نے مشہور زمانہ سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا Read More »

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز کا یومِ استحصال پر پیغام، کشمیریوں کے حقِ خودارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

اسلام آباد: یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز کا یومِ استحصال پر پیغام، کشمیریوں کے حقِ خودارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے Read More »

یومِ استحصال کشمیر پر مسلح افواج نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعلان کیا

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کے غیرقانونی اقدام کو آج چھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام یومِ استحصال منا رہے ہیں تاکہ بھارتی مظالم اور قبضے کے خلاف اپنی مزاحمت کو

یومِ استحصال کشمیر پر مسلح افواج نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعلان کیا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ استحصال کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا

اسلام آباد:یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستانی مسلح افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر اور ثابت قدم عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ استحصال کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا Read More »

Scroll to Top