تازہ ترین

سلہٹ ٹیسٹ میں گرما گرمی، رضوان بنگلادیشی کھلاڑیوں پر برہم

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی، جس نے میچ کے ماحول کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران […]

سلہٹ ٹیسٹ میں گرما گرمی، رضوان بنگلادیشی کھلاڑیوں پر برہم Read More »

ایران کی عالمی قوت بننے کی راہ آبادی میں اضافے سے جڑی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کی ایک بڑی اور بااثر طاقت کے طور پر حیثیت میں اضافہ براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قومی یوم

ایران کی عالمی قوت بننے کی راہ آبادی میں اضافے سے جڑی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای Read More »

امریکی سینیٹ نے ایران سے فوج ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران سے متعلق اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور وہاں سے امریکی فوج کو واپس بلانے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کی گئی، جسے امریکی سیاست میں ایک اہم

امریکی سینیٹ نے ایران سے فوج ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی Read More »

لیسکو نے عیدالاضحیٰ سے پہلے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عید کے دنوں میں لاہور سمیت پورے ریجن میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ شدید گرمی اور بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کے

لیسکو نے عیدالاضحیٰ سے پہلے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

ایم جی موٹر نے پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

ایم جی موٹر پاکستان نے مقامی آٹو مارکیٹ میں اپنی نئی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی “ایم جی فور ای وی اربن” متعارف کرا دی ہے، جسے جدید ٹیکنالوجی، بہتر ڈرائیونگ رینج اور جدید حفاظتی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی ایم جی فور ای وی اربن میں 43 کلوواٹ آور

ایم جی موٹر نے پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی Read More »

ایران پر حملہ کیوں روکا گیا؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام پر ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار آگیا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا، اسی لیے ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وائٹ ہاؤس

ایران پر حملہ کیوں روکا گیا؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کر دیا Read More »

محدود وسائل، بڑا خواب؛ وزیرستان کے نوجوان کی شاندار کامیابی

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم عبدالرحمان خان داوڑ نے کم عمری میں غیر معمولی تعلیمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کر دیا۔ عبدالرحمان نے محض 16 سال اور 11 ماہ کی عمر میں اے سی سی اے مکمل کر کے ایک نئی

محدود وسائل، بڑا خواب؛ وزیرستان کے نوجوان کی شاندار کامیابی Read More »

ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد پیوٹن بھی بیجنگ پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار اور سرکاری انداز میں استقبال کیا گیا، بیجنگ ایئرپورٹ پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے روسی صدر کا استقبال کیا جبکہ چینی افواج کے دستے نے انہیں باقاعدہ گارڈ آف آنر پیش کیا، اس موقع پر بڑی

ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد پیوٹن بھی بیجنگ پہنچ گئے Read More »

خیبر پختونخوا: گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ رات ہونے والی تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خراب موسم کے دوران مختلف

خیبر پختونخوا: گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری Read More »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کی امریکی کمیشن میں دوبارہ تقرری

پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود کا امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (USCIRF) کے رکن کے طور پر مزید 2 برسوں کے لیے تقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر آصف محمود نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے انتہائی بڑا اعزاز ہے کہ وہ پہلے پاکستانی، پہلے مسلمان اور پہلے

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کی امریکی کمیشن میں دوبارہ تقرری Read More »

Scroll to Top