تازہ ترین

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنے دو روزہ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بیجنگ میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کو عالمی سیاسی منظر نامے میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ روسی صدر منگل کے روز ایک […]

ماسکو اور بیجنگ کا اتحاد!روسی صدر کا دورہ چین، صدر شی جن پنگ سے آج اہم ملاقات Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ؟

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، لیکن آنے والے پانچ سال عام آدمی کی جیب پر مزید بھاری پڑنے والے ہیں۔ آئل سیکٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف عوام پیٹرول کی موجودہ ریکارڈ قیمتوں

اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم کی کھپت میں بڑے اضافے کی پیش گوئی،صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

ناروے کی صحافی نے مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ جواب نہ دے سکے

اوسلو: ناروے میں ایک مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران خاتون صحافی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے میڈیا آزادی اور بنیادی حقوق سے متعلق سخت سوالات کر کے توجہ حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کے وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ کے اختتام پر بھارتی

ناروے کی صحافی نے مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ جواب نہ دے سکے Read More »

دوبارہ جنگ ہوئی تو مزید امریکی طیارے تباہ کریں گے: عباس عراقچی

عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑی تو ایران مزید امریکی طیاروں کو تباہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج پہلے ہی یہ ثابت کر چکی ہیں کہ وہ جدید

دوبارہ جنگ ہوئی تو مزید امریکی طیارے تباہ کریں گے: عباس عراقچی Read More »

شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن، دہشتگردوں کے خلاف فورسز سیسہ پلائی دیوار ہیں: وزیراعظم اور صدر

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان، صدرِ مملکت اور وفاقی وزیرِ داخلہ نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ “عزمِ

شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن، دہشتگردوں کے خلاف فورسز سیسہ پلائی دیوار ہیں: وزیراعظم اور صدر Read More »

آم کھانے والے ہوشیار: یہ خطرناک غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی پھلوں کے بادشاہ آم کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور شہری شوق سے آم خرید کر خود بھی کھا رہے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی کھلا رہے ہیں، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بعض آم صحت کے لیے خاموش خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

آم کھانے والے ہوشیار: یہ خطرناک غلطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے Read More »

آئندہ بجٹ سے پہلے مہنگائی اور معیشت پر اہم رپورٹ جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے ملکی معیشت سے متعلق اہم اہداف اور تخمینے جاری کر دیے ہیں، جبکہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مجموعی معاشی فریم ورک پر بھی وسیع پیمانے پر اتفاق

آئندہ بجٹ سے پہلے مہنگائی اور معیشت پر اہم رپورٹ جاری Read More »

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے پابندی 24 جون تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ کمرشل طیاروں، فوجی

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں گرما گرمی، رضوان بنگلادیشی کھلاڑیوں پر برہم

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان اور بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی، جس نے میچ کے ماحول کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران

سلہٹ ٹیسٹ میں گرما گرمی، رضوان بنگلادیشی کھلاڑیوں پر برہم Read More »

ایران کی عالمی قوت بننے کی راہ آبادی میں اضافے سے جڑی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کی ایک بڑی اور بااثر طاقت کے طور پر حیثیت میں اضافہ براہِ راست اس کی آبادی میں اضافے سے جڑا ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قومی یوم

ایران کی عالمی قوت بننے کی راہ آبادی میں اضافے سے جڑی ہے: مجتبیٰ خامنہ ای Read More »

Scroll to Top