اورکزئی: کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی
منظور خان ضلع اورکزئی کے علاقے مشتی میلہ میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) اور طوفانی بارش نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ بادل پھٹنے کے نتیجے میں مشتی بازار میں اچانک آنے والی شدید طغیانی نے پورے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا، جس سے کروڑوں روپے کے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا […]
اورکزئی: کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی Read More »










