نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کیلئے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا اہم اقدام
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کےلیےپاکستان کی سطح پر کام کرنے والی پانچ ممتاز تنظیموں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ ان معاہدوں کے تحت خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ، ٹائی، سکیل سکواڈ، مائیگرنٹ […]










