اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت،امریکی نائب صدر کی قیادت میں وفد پہنچ گیا
ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد، جس کی قیادت امریکہ کے نائب صدر جناب جے ڈی وینس کر رہے ہیں، آج اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وفد میں امریکہ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔ یہ وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان آیا ہے۔ امریکی وفد کا استقبال […]
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت،امریکی نائب صدر کی قیادت میں وفد پہنچ گیا Read More »










