تازہ ترین

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو جدید میڈیکل سائنس کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ ماہرین کے مطابق، روبوٹک سرجری میں آپریشن ڈاکٹرز ہی کرتے ہیں، تاہم انہیں ایک جدید روبوٹک سسٹم کی مدد حاصل ہوتی ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے انتہائی باریک آلات […]

پیچیدہ آپریشنز اب آسان !پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز Read More »

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد، خصوصی ٹریفک پلان نافذ،شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مخصوص راستے استعمال کریں تاکہ ٹریفک کے بہاؤ میں آسانی رہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق، جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے افراد ٹیکسلا موٹروے، چکری چک بیلی روڈ، اور

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد، خصوصی ٹریفک پلان نافذ،شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

ملک میں بارشوں کی واپسی، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

بارشیں تھمنے والی نہیں، آج کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

بارشیں تھمنے والی نہیں، آج کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

اسلام آباد میں اہم شاہراہیں بند، شہریوں کیلیے متبادل روٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق 9 اور 10 اپریل کو شہر کے اہم راستے بند رہیں گے، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گی۔ شہریوں کی

اسلام آباد میں اہم شاہراہیں بند، شہریوں کیلیے متبادل روٹس جاری Read More »

ضلع مہمند میں افسوسناک واقعات: کئی جانیں ضائع، متعدد افراد کی حالت نازک

شاکر اللہ مہمند مہمند: قبائلی ضلع مہمند میں شدید بارشوں نے دیگر علاقوں کی طرح بھاری تباہی مچادی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اب تک پانچ افراد جاں بحق اور نو افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ تحصیل صافی کے علاقے فرش مامد گٹ میں ایک کمرہ منہدم ہونے کے افسوسناک واقعے میں دو افراد جاں

ضلع مہمند میں افسوسناک واقعات: کئی جانیں ضائع، متعدد افراد کی حالت نازک Read More »

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، افواجِ پاکستان کی ریسکیو کارروائیاں جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ مہمند، باجوڑ، تیراہ، چترال اور خیبر میں مسلسل بارشوں کے باعث سڑکیں، پل اور مکانات متاثر ہوئے، جس سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ ایف سی کے فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے جوان فوری

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، افواجِ پاکستان کی ریسکیو کارروائیاں جاری Read More »

اسپین جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد: بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اسپین کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی سے متعلق اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے غلط پروپیگنڈے یا ایجنٹس کے جھانسے میں نہ آئیں۔ جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اسپین کی حکومت کی جانب سے

اسپین جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم اعلان Read More »

دنیا کی نظریں پاکستان پر، امریکا ایران وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹانے کے بعد اب پاکستان مستقل امن کے لیے میزبان کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور ایران اور امریکہ کے وفود آج مذاکرات کے لیئے اسلام آباد پہنچیں گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے

دنیا کی نظریں پاکستان پر، امریکا ایران وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے Read More »

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائر شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سموں کو بلاک کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل صارفین کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کے نام پر موجود سم کو

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا Read More »

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد انڈر 18 اور پاکستان سینئر ٹیم کے لیے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور سینئر ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل انڈر 18 چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل تک

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان Read More »

Scroll to Top