بارشوں کی تباہ کاری! خیبرپختونخوا میں 41 جاں بحق، 117 زخمی، 98 گھر منہدم،سیلاب کی پیشگوئی
رپورٹ: عرفان خان خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری موسلادھار بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے مجموعی طور پر 41 افراد جاں بحق جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جاری رپورٹ کے مطابق 98 گھر مکمل طور پر منہدم ہو […]










