تازہ ترین

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری پیشگوئی

وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ، آخر کب تھمے گا یہ سلسلہ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور سرگودھا میں بھی بارش […]

وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ، آخر کب تھمے گا یہ سلسلہ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے شدید، مغازی کیمپ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید

 اسرائیلی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے جاری رہے۔ قابض فوج نے مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرکے 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے سکول کے باہر بے گھر افراد کے خیموں کو نشانہ

غزہ میں اسرائیلی حملے شدید، مغازی کیمپ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا ہے۔ صحت صرف بیماری سے پاک ہونے کا نام نہیں بلکہ یہ جسمانی، ذہنی اور سماجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

ابھی اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں، بالکل بغیر سود ۔جانیں کیسے

پاکستان میں ماحول دوست سواریوں کے فروغ اور صارفین کو مہنگائی کے بوجھ سے نکالنے کے لیے میزان بینک نے ویلکٹرا الیکٹرک موٹر سائیکلز کے ساتھ ایک خصوصی شراکت داری کا آغاز کر دیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت صارفین ویلکٹرا کی جدید الیکٹرک بائیکس بغیر کسی سود یا مارک اپ کے ایک سال

ابھی اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں، بالکل بغیر سود ۔جانیں کیسے Read More »

پولیس اسٹیشنوں میں کھڑی گاڑیوں کا معاملہ، تفصیلات طلب کر لی گئیں

پشاور: نیشنل انفلوئنسرز نے خیبر پختونخوا میں پولیس اسٹیشنوں میں طویل عرصے سے زیر تحویل گاڑیوں کے مسئلے پر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے حالیہ اقدام کو سراہا ہے۔ کمیشن نے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کو خطوط جاری کرتے ہوئے پولیس تحویل میں موجود گاڑیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات طلب کی

پولیس اسٹیشنوں میں کھڑی گاڑیوں کا معاملہ، تفصیلات طلب کر لی گئیں Read More »

ایران میں عوام کا جوش عروج پر، کروڑوں افراد نے لڑنے کیلئے رجسٹریشن کرا لی

تہران: ایران کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے، جو حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ کے مطابق تقریباً 10

ایران میں عوام کا جوش عروج پر، کروڑوں افراد نے لڑنے کیلئے رجسٹریشن کرا لی Read More »

ٹرمپ کی ڈیڈلائن کے جواب میں ایران کا سخت موقف سامنے آگیا

ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں وہم پر مبنی قرار دے دیں۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں، نہ ہی یہ خطے میں

ٹرمپ کی ڈیڈلائن کے جواب میں ایران کا سخت موقف سامنے آگیا Read More »

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد چین، ملائیشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں جیٹ فیول

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں Read More »

کتنے فیصد اراکین قومی اسمبلی پورے سال خاموش رہے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے پارلیمانی امور (فافین) نے قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اسمبلی کی مختلف سرگرمیوں اور قانون سازی کے عمل کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسمبلی نے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران 87 فیصد ایجنڈا مکمل کیا، جو

کتنے فیصد اراکین قومی اسمبلی پورے سال خاموش رہے؟ رپورٹ جاری Read More »

آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری: اسٹیٹ بینک کی نئی اصلاحات

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے نئی سہولتوں پر مبنی اصلاحات متعارف کروا دیں، جن کا مقصد برآمدی وصولیوں کے عمل کو آسان بنانا اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اب آئی ٹی کمپنیز اور فری لانسرز کو ہر برآمدی لین

آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری: اسٹیٹ بینک کی نئی اصلاحات Read More »

Scroll to Top