بنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی
بنوں کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع اللہ چوک کے قریب کوٹکہ غلام قادر میں ایک چوک بیٹھک کی چھت گرنے سے ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چھت شادی کی تقریب کے دوران اچانک منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں […]
بنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی Read More »










