پی ٹی آئی کی طاقتور فورسز اور بانی کے بیٹے کی متنازع باتیں، گورنر خیبرپختونخوا نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے کئی بار فورسز بنائی ہیں، جن کے مقصد اور وجوہات واضح نہیں کی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی کے بیٹے نے پاکستان کے خلاف متنازع بیانات دیے ہیں، جس پر […]










