ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران میں امریکی زمینی فوج اتارنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری کشیدگی مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں ختم ہونے کی توقع ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس میں جی 7 ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو […]
ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا Read More »










