حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ
کاشف الدین سید حکومتِ پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی باعزت، محفوظ اور مرحلہ وار وطن واپسی کے لیے طورخم بارڈر کو عارضی طور پر کھول دیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق واپسی کا عمل 26 مارچ 2026 کو شروع ہوا، جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں بشمول ایف آئی اے، نادرا، کسٹمز […]
حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ Read More »










