تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کے خاندان پر دہشت گردوں کا حملہ، بچوں سمیت 3جاں بحق،تین زخمی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں اعظم ورسک کے قریب دربلئی کے مقام پر دہشت گردوں کا قبائلی رہنما ملک سردار علی خان کے خاندان پر حملہ،دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گاڑی […]

جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کے خاندان پر دہشت گردوں کا حملہ، بچوں سمیت 3جاں بحق،تین زخمی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے سرگرم،امریکی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ

نامور امریکی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران امریکہ بحران کو ختم کرنے اور خطے کو ایک بڑی جنگ سے بچانے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس نازک صورتحال میں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے سرگرم،امریکی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ Read More »

واشنگٹن،پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں قائم پاکستان ایمبیسی میں یومِ پاکستان کے تاریخی موقع پر ایک پروقارپرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر نے چانسری کی عمارت پر قومی پرچم بلند کیا، جبکہ فضا میں قومی ترانے کی گونج نے حاضرین کے لہو کو گرما دیا۔ تقریب سے خطاب

واشنگٹن،پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 24 سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے ایک طاقتور سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔ مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 24 مارچ کو پہلے بلوچستان میں داخل ہوگا اور 27 مارچ کی رات سے مزید شدت اختیار کر لے گا۔ محکمہ

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی Read More »

لیونل میسی

معروف فٹ بالرمیسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹ بالر لیونل میسی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے فٹ بال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوا لیا ہے۔  لیونل میسی نے اپنی موجودہ ٹیم انٹر میامی کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا 901 واں گول اسکور کیا جس نے مداحوں کو

معروف فٹ بالرمیسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کلیدی کردار، رائٹرز کا بڑا دعویٰ

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرزنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی لانے اور دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے انتہائی اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستان نےسفارت کاری کے ذریعے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی مخلصانہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کلیدی کردار، رائٹرز کا بڑا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کی ایران سے مذاکرات کی تصدیق، 5 روز کیلئے فوجی کارروائی موخرکرنے کاا علان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ گزشتہ دو روز سے جاری سفارتی رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں “نہایت مثبت اور نتیجہ خیز” قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک خصوصی بیان میں صدر ٹرمپ نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ

ٹرمپ کی ایران سے مذاکرات کی تصدیق، 5 روز کیلئے فوجی کارروائی موخرکرنے کاا علان Read More »

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا،اپنے صوبے میں دودھ کی نہریں بہانے کے بعد سہیل آفریدی بلوچستان کے پختونوں کا بیڑہ غرق کرنے چل نکلے

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کا دورہ کیا، جہاں جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے ایک بار پھر حقائق کو مسخ کرتے ہوئے عوام کو ریاست مخالف بیانیے کی جانب اکسانے کی کوشش کی۔ ان کی تقریر نہ صرف غیر ذمہ دارانہ تھی بلکہ اس میں زمینی حقائق

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا،اپنے صوبے میں دودھ کی نہریں بہانے کے بعد سہیل آفریدی بلوچستان کے پختونوں کا بیڑہ غرق کرنے چل نکلے Read More »

نئی دہلی،پاکستان ہائی کمیشن میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں قومی پرچم بلند کیا۔ اس موقع پر صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ سعد احمد وڑائچ نے اپنے خطاب میں 23

نئی دہلی،پاکستان ہائی کمیشن میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

پاکستانی اسٹار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار صاحبزادہ فرحان کو فروری کے مہینے کے لیے ‘پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان کواعزاز فروری کے دوران ان کی غیر معمولی اور ریکارڈ ساز کارکردگی کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی

پاکستانی اسٹار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار Read More »

Scroll to Top