تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں کے خدشات، حفاظتی اقدامات اور نگرانی میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں کے خدشات، حفاظتی اقدامات اور نگرانی میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں کی اطلاعات کے بعد سکیورٹی اداروں نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور مختلف اضلاع میں فضائی نگرانی اور حساس تنصیبات کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے […]

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں کے خدشات، حفاظتی اقدامات اور نگرانی میں اضافہ Read More »

آپریشن غضب للحق!قندھار ایئر فیلڈ کی آئل اسٹوریج سائٹس تباہ، فوٹیجز سامنے آ گئیں

آپریشن غضب للحق!قندھار ایئر فیلڈ کی آئل اسٹوریج سائٹس تباہ، فوٹیجز سامنے آ گئیں

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے قندھار ایئر فیلڈ کے قریب موجود آئل اسٹوریج سائٹس کو مؤثر حملوں کے ذریعے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ یہ کارروائی 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب کی گئی، جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی

آپریشن غضب للحق!قندھار ایئر فیلڈ کی آئل اسٹوریج سائٹس تباہ، فوٹیجز سامنے آ گئیں Read More »

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 168 شہری پاکستان پہنچ گئے

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اوراسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے بعد ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حکام کے مطابق انخلا کے عمل کے 13ویں روز مزید 168 پاکستانی شہری بحفاظت پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آج تفتان کے راستے 99 افراد

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 168 شہری پاکستان پہنچ گئے Read More »

بی-2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان

بی-2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان

ایران کی جانب سے ابنائے ہرمزکو بند رکھنے کے اعلان کے بعد امریکا نے خطے میں اپنی فوجی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکا کےبی،2 بمبار طیارے ایران کی سمت روانہ کر دیے گئے ہیں، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں مزید امریکی فوج بھیجنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر

بی-2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان Read More »

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی مخصوص سفارتی حکمتِ عملی کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم تو کیا لیکن اس میں پاکستان کا نام لینے سے دانستہ گریز کیا جس پر ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر صارفین نے ان کی شدید درگت بنا کر رکھ دی ہے۔ مودی کی ٹویٹ سامنے آتے ہی کمنٹس سیکشن جیو پولیٹیکل بحث کا میدان بن گیا جہاں ہزاروں صارفین نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایک صارف نے مودی کی سفارتی تنگ نظری کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا: "مودی جی کو پروڈکٹ تو بہت پسند آئی ہے، بس اس کے بنانے والے (پاکستان) کا نام لیتے ہوئے زبان پر چھالے پڑ رہے ہیں۔ یہ حسد نہیں تو اور کیا ہے؟" ایک اور صارف نے 108 دن کی طویل ثالثی کا حوالہ دیتے ہوئے تبصرہ کیاایک ایسے معاہدے پر پورا پیراگراف لکھنا اور اس ملک کا نام ہی ہضم کر جانا جس نے 108 دن رات ایک کر کے اسے ممکن بنایا، واقعی بڑی محنت کا کام ہے، لیکن مودی جی دنیا اتنی بیوقوف نہیں ہے، سب جانتے ہیں کہ یہ امن کس کی بدولت ممکن ہوا۔ ایک صارف نے کمنٹس میں پاکستانی پرچموں کی بھرمار کرتے ہوئے لکھاکہ نام مٹانے سے حقیقت نہیں بدلتی مودی صاحب! تاریخ گواہ رہے گی کہ جب دو بڑی طاقتیں جنگ کی آگ میں جل رہی تھیں، تو پاکستان نے دنیا کو امن کا راستہ دکھایا"۔ خود بھارت کے اندر سے ایک صارف نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے لکھاکہ ہم سفارت کاری میں اتنے چھوٹے کب سے ہو گئے؟ اگر ہمارے پڑوسی نے ایک اچھا کام کیا ہے تو اسے تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اس ٹویٹ سے پاکستان کا قد چھوٹا نہیں ہوا، بلکہ ہم عالمی برادری میں تماشہ بن رہے ہیں۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا: "مودی جی کا یہ ٹویٹ ایسا ہی ہے جیسے کوئی تاج محل کی تعریف کرے لیکن یہ بتانے سے انکار کر دے کہ یہ بھارت میں واقع ہے۔ ذاتی عناد کو عالمی سفارت کاری سے دور رکھیں مودی کی درگت صرف عام صارفین نے ہی نہیں بلکہ خود بھارت کے اندر سے سیاسی حلقوں نے بھی بنائی۔ بھارتی اپوزیشن رہنماؤں نے مودی کی اس سوچ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حرکت سے بھارت عالمی سطح پر ایک چھوٹا اور الگ تھلگ ملک دکھائی دے رہا ہےجبکہ پاکستان ایک بڑے عالمی امن پسند کے طور پر ابھرا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنگ کے آغاز میں بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ سخت موقف اپنایا تھا لیکن اب جب تنازع حل ہوا تو بھارت سفارتی طور پر کونے سے لگ چکا ہے۔ پاکستان کے کردار پر خاموشی، مودی کی ایران، امریکا معاہدے سے متعلق پوسٹ پر بھارتی شہری بھی برس پڑے

ایران کے معاملے پر مودی کو شدید تنقید کا سامنا، بھارتی سیاستدان بول پڑے

ایران سے متعلق حالیہ صورتحال کے تناظر میں بھارت کے اندر وزیراعظم مودی کی پالیسیوں پر تنقید کی آوازیں اُٹھنے لگی ہیں۔ بعض بھارتی سیاستدانوں نے حکومت کے مؤقف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے متنازع قرار دیا ہے۔ بھارتی سیاستدان آنند بھدوریا نے اپنے بیان میں مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر

ایران کے معاملے پر مودی کو شدید تنقید کا سامنا، بھارتی سیاستدان بول پڑے Read More »

میٹرو بس کا سفر اب مہنگا! کرایے میں 10 روپے کا اضافہ، گرین کارڈ والے مستثنیٰ

میٹرو بس کا سفر اب مہنگا! کرایے میں 10 روپے کا اضافہ، گرین کارڈ والے مستثنیٰ

پنجاب کے مختلف شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 33 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو اب سفر کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ ادائیگی کرنا ہوگی۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ 2026 سے ہوگا۔ حکام کا

میٹرو بس کا سفر اب مہنگا! کرایے میں 10 روپے کا اضافہ، گرین کارڈ والے مستثنیٰ Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران، امریکا اور اسرائیل کے تنازع کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے ماہرین کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے، اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی Read More »

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آج رات سے 16 مارچ کی صبح تک تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس پیش گوئی کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

آج سے مزید بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

امریکی صدر نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی روسی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ تجویز امریکی صدر کو دی تھی، جسے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے حصے کے طور

امریکی صدر نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی Read More »

پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 13 مارچ کو افغان طالبان نے پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ابتدائی نوعیت کے ڈرونز بھیجے، جنہیں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ناکام بنا دیا گیا اور یہ اپنے متعین اہداف تک نہیں پہنچ سکے۔ آئی

پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے، آئی ایس پی آر Read More »

Scroll to Top