پی ٹی آئی کا پاکستان کے خلاف بیانیہ دفن ہو چکا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے برطانیہ میں کی جانے والی باتیں ملک مخالف اور تشویشناک ہیں، جو دہشت گردی کے مترادف ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا […]
پی ٹی آئی کا پاکستان کے خلاف بیانیہ دفن ہو چکا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری Read More »










