پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی
اسلام آباد: پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ سیف انڈر 17 بوائز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اہم پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اگست 2026 میں اس بین الاقوامی فٹبال […]
پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »










